پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آباد:پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے وفاقی … Continue reading پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا